بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2 پاکستانیوں کو رہاکردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2 پاکستانیوں کو رہاکردیا،رہا ہونے والے سجادحیدرکا تعلق لاہور اور مبشربلال کا قصورسے ہے .

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے دو پاکستانیوں کو رہا کردیا،پاکستانیوں کو واہگہ بارڈرپرپاکستانی سیکیورٹی حکام کے حوالے کیاگیا،رہا ہونے والے سجادحیدرکا تعلق لاہور اور مبشربلال کا قصورسے ہے .

ضرور پڑھیں: عدنان سمیع کا بھارت کے اعلیٰ ایوارڈ کی خاطر والد کے کردار سے لاتعلقی کا اظہار

سجادحیدر اور مبشربلال نے غلطی سے سرحد عبور کرلی تھی.

..

ضرور پڑھیں: بھارت، ٹریفک حادثے میں26 افراد ہلاک


Top