حفاظت کے لیے یہ آیت پڑھیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم میرے اسلامی بہن بھائیوامید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو آج ہم آپ کو نیک اولاد اور حمل کی حفاظت کے لیے ایک بہترین وظیفہ بتائیں گے جس سے انشاءا للہ تعالی آپ کا حمل محفوظ رہے گا اور نیک اولاد پیدا ہو گی تو دوستو آپ سب سے گزارش ہے مکمل جاننے کے لیے آخرتک لازمی پڑھیں میرے اسلامی بہن بھائیو اگر ماں حاملہ ہے تو اس کا چاہیئے کہ قرآن کریم کی باکثرت حفاظت کرے کیونکہ اس سے بچے پر بھی کافی اثر پرے گا

روزانہ ایک مرتبہ آیت الکرسی اور تین تین مرتبہ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھا کریں انشاءاللہ تعالی نیک اولاد پیدا ہو گی اور حمل ضائع نہیں ہوگا اس کی بدولت یعنی ایک مرتبہ آیت الکرسی تین تین مرتبہ سورہ ناس اور سورہ فلق پڑھنے سے اللہ تعالی فرشتوں کو مقرر کردے گا حفاظت کے لئے حتہ کہ عورت اگر لا إله إلا الله محمد رسول الله پڑھ رہی ہے روایت میں آتا ہے کہ ایک فرشتہ اس کلمے کو لے کر آسمان کی طرف جا رہا ہے اور ایک فرشتہ اوپر سے نیچے کی طرف آرہا ہے راستے میں دونوں فرشتوں کی ملاقات ہوتی ہے آنے والا فرشتہ جانے والے فرشتے سے پوچھتا ہے کہا فلاں بندی نے یا فلاں بندے نے لا إله إلا الله محمد رسول الله پڑھا یہ ایک اچھا کلمہ ہے میں اس اچھے کلمے کو لے کر اللہ کے دربار میں جا رہا ہوں اور وہ آنے والا فرشتہ کہہ رہا ہے میرا نبی فرما رہا ہے تو آنے والا فرشتہ کہہ رہا ہے تم جس کلمے کو لے کر جا رہے

وہ اس کلمے کو اللہ نے سن لیا ہے اور اس کی مغفرت کو لے کر اللہ مجھے بیج رہا ہے ایک طرف سے کلمہ اوپر جا رہا ہے ایک طرف سے مغفرت نیچے آرہی ہے ایک ماں جب اپنے حمل کے دوران لا إله إلا الله کا ورد کرے گی علماء نے لکھا ہے جب عورت ایک بار آیت الکرسی اور تین تین بار سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھ لیتی ہے تونا صرف فرشتے دنیا میں اس عورت کی اس بچے کی حفاظت کے لیے آتے ہیں بلکہ ان کے لیے دعا مغفرت بھی کرتے ہیں اس سے اتنا برا مقام ہو گا کے بچے کے آنے سے پہلے ہی دعا ئے مغفرت ہو رہی ہے عورت اپنے نو مہینوں کے اندر اگر قرآن کی تلاوت کرتی رہی حرام کی غذائو سے اپنے آپ کو بچاتی رہی تو اس بچے پر اس کا برا اثر پرتا ہے تو میرے اسلامی بہن بھائیوں امید ہے کہ آپ کو یہ عمل اچھا لگا ہو گا اس کو دوسروں کے ساتھ لازمی شئیر کریں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا اللہ حافظ حافظ

. .


Top