سلینا گومز کی نئی البم ’’ریئر‘‘ 10جنوری کو ریلیز کی جائے گی

لاس اینجلس (قدرت روزنامہ) امریکی گلوکارہ سلینا گومزکی نئی البم’’ریئر‘‘10جنوری کو ریلیز کی جائے گی . سلینا گومز نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں البم کا نام تاریخ اور گانوں کی فہرست شیئر کی گئی ہے،

البم ٹائٹل سانگ کے ساتھ 11گانوں پر مبنی ہے جن میں’’ ریئر، ڈانس اگین، رنگ، ویلنرایبل، پیپل یو نو، لٹ می گٹ می، کرائوڈڈ روم فٹ 6 لیک، کنڈا کریزی، فن، کٹ یوآف اور اے سویٹ پلیس فٹ کڈ کوڈی ‘‘ شامل ہیں .

ضرور پڑھیں: 10جنوری کو ٹک ٹاک بند ہونے کی خبر میں کتنی حقیقت؟

..

ضرور پڑھیں: 10جنوری کوتحریک انصاف کی حکومت کاخاتمہ ،خطرے کی گھنٹی بج گئی


Top