ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر دو خواتین سمیت 49پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

نوکنڈی(قدرت روزنامہ) ایرانی سیکورٹی فورسز نے نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر دو خواتین سمیت 49پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا گرفتار افراد جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے .

.


ضرور پڑھیں: ایرانی سیکورٹی فورسز نے 92پاکستانی باشندوں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

.


Top