روس نے لیبیا میں امریکی ڈرون مارگرایا،امریکا کی طیارہ گرنے کی تصدیق

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) براعظم افریقا میں امریکی عسکری کمان نے بتایا ہے کہ امریکی فوج کے خیال میں گذشتہ ماہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نزدیک لا پتہ ہو جانے والا امریکی ڈرون طیارہ روسی فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا .

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کمان نے روس سے مطالبہ کیا کہ وہ طیارے کا ملبہ واپس کرے .

ضرور پڑھیں: امریکی ڈرون حملے میں لشکر اسلام کا سرغنہ منگل باغ مارا گیا

افریقا میں امریکی عسکری کامن کے کمانڈر جنرل اسٹیفن ٹاؤنسنڈنے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اٴْس وقت جو کوئی بھی روسی فضائی دفاعی نظام چلا رہا تھا اسے علم نہیں تھا کہ وہ فائرنگ سے امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنا رہا ہے.

..

ضرور پڑھیں: ایک امریکی ڈرون مار گرایا، حوثی باغیوں کا دعوی


Top