فاطمہ سہیل نے اپنے سابق شوہر کو نئے امتحان میں ڈال دیا، عدالت سے ایسی درخواست کردی جو اکثر مائیں علیحدگی کے بعد کرتی ہیں

لاہور (قدرت روزنامہ)ماڈل فاطمہ سہیل نے بچے کے خرچے کیلئے سابق شوہر کیخلاف فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا،فیملی کورٹ نے فاطمہ سہیل کی درخواست پر محسن عباس سے جواب طلب کرلیا . میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل فاطمہ سہیل نے شوہر محسن عباس سے خلع کے بعد بچے کے خرچ کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع کیا

،بچے کا ماہانہ خرچ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی ،عدالت سے استدعا ہے کہ سابق شوہر کو بچے کے خرچ کا پابندکیا جائے،فیملی کورٹ نے فاطمہ سہیل کی درخواست پر محسن عباس سے جواب طلب کرلیا،فیملی کورٹ کی جج مائرہ حسن نے محسن عباس کو 16 دسمبر کو جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا .

ضرور پڑھیں: خاوند سے خلع لے کر لو میرج کرنے والی خاتون کو سابق شوہر نے اغواء کرلیا

..

ضرور پڑھیں: بابے کا بڑا سرپرائز، طلاق کے بعد دوبارہ سابق شوہر سےشادی کیلئے حلالہ،خاتون کی بزرگ سے شادی، طلاق دینےکا وقت آیا تو ’بابے‘ کی نیت ہی بدل گئی، کس وجہ سے طلاق دینے سے انکار کر دیا؟دنگ کر ڈالنے والا قصہ


Top