پاکستان کا سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل۔۔۔!!! 3 بڑے ناموں کو پاکستانی سیاست سے ’ مائنس‘ کر دیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں، ہم نے حکومت لی ابھی نظام نہیں بدلا،عمران خان کو مائنس کرتے خود مائنس ہوگئے،پاکستان میں عمران خان کے قد جیسا لیڈر موجود نہیں ہے . انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو اپنی قیادت تلاش کرنا پڑ رہی ہے .

ضرور پڑھیں: شاندار خبر : مسئلہ کشمیر کے معاملہ پر پاکستان اور چین ایک پیج پر آگئے ، بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

پنجاب کے آصف زرداری ملک سے باہر چلے گئے ہیں. شہبازشریف باہر گئے ہیں، اب پندرہ بیس سال بعد ہی واپس آئیں گے. انہوں نے کہا کہ پنجاب میں چیف منسٹرز کے نظام کا کوئی احتساب نہیں ہے. پنجاب کے سارے پیسے اب جنوبی پنجاب میں خرچ ہورہے ہیں.انہوں نے کہا کہ الیکشن کمشین کے معاملے پر کافی حد تک اتفاق ہوگیا ہے. پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں.

..

ضرور پڑھیں: لاہور سے پاکستان کا ’’دل ‘‘ہونے کا اعزاز چھن گیا جانتے ہیں اب کون سا شہر پاکستان کا دل کہلائے گا؟


Top