پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کس حال میں ہیں؟ قوم کیلئے پریشان کن خبرآگئی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے . ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور انہیں آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی ( اے ایف آئی سی) ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے .

ضرور پڑھیں: 5جون 1993ء : وہ دن جب پاک فوج کے 24فوجی جوان امریکی فوجیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔۔۔۔ یہ کیا واقعہ تھا ؟ حامد میر کے حیران کن انکشافات

اخباری ذرائع کے مطابق اے ایف آئی سی کے ماہرین امراض قلب اشفاق پرویز کیانی کا معائنہ کررہے ہیں اور ان کے دل کی شریان میں بندش کی تشخیص ہوئی ہے.

..

ضرور پڑھیں: جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر اُنہیں ہوتا ہے۔۔۔!!! جنرل قمر جاوید باجوہ اور پوری پاک فوج میرے ساتھ کیوں کھڑی ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیا


Top