CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

21452

 

  • Deaths
    486
  • Sindh
    7882
  • Punjab
    8103
  • Balochistan
    1321
  • KP
    3288
  • Islamabad
    415
  • GB
    372
  • AJK
    71


چلتے پھرتے یہ اسم مبارک پڑھتے جائو جو بھی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اس دور میں انسان کو ناجانے کتنی مشکلات آتی ہیں . کتنی ہی تکلیفوں سے اسے گزر کر جانا ہوتا ہے .

ضرور پڑھیں: اللہ ربّ العزت کا وہ اسم مبارک جس کی تسبیح سے مشکلات ختم ہوجاتی ہیں

کبھی اس کو بیٹی کے سسرال پراس پے جو ظلم ہورہا ہوتا ہے اس پر تکلیف ہوتی ہے تو کبھی بیٹے کی نافرمانی پر کبھی کسی شوہر کی نافرمانی پر کبھی کسی کو مال کے کم ہونے پرگھر میں فیملی بری ہے اور تنخوا انتی کم ہے کہ ایک وقت کا کھانا بھی نہیں کھلا سکتے. جو بھی انسان اس دنیا میں آتا ہے چاہے وہ مال دارہو یاغریب ہو اگر یہ دنیا عیشوعشرت کی جگہ ہوتی تو میرے بھائیوآج ہم کسی پرکوئی پریشانی نہ آتی ہرایک خوش باش ہوتامیرے دوستو یہاں پر کس نے بھی آنا ہے اس کو مشکلات سے گزر کرہی جاناہے. اگرہم میں سے کوئی چاہتا ہے کہ مشکل وقت آنے پراللہ دل کو تھام لے دل کو حوصلہ ملے اورجو پریشانی ہواورجو مصیبت آن پری ہے اللہ ہم کواس میں سے نکال دے تو میرے دوستو میری بہنوں مصیبت آنے کا انتظار مت کریں. جب مصیبت آتی ہے تو انسان اپنے اللہ کی طرف ظرورمتواجہ ہوتا ہے. ایک چھوٹا سا زکر ہے اللہ کا چلتے پھرتے اگر آپ ورد کرنا شروع کردیں انشاءاللہ وہ مشکلات سے ایسے نکالے گا جیسے ایک بال اگر آٹے میں گر جاتا ہے تو خواتین جب آٹا گوندتے وقت اسے نکال دیتی ہیں اسی طریقے سے اللہ پاک آپ کو مشکلات سے نکال دیں گے جب بھی کبھی آپ فری ہیں آپ کا جسم کام کررہا ہے لیکن زبان تو خاموش ہے اس زبان کو حرکت میں لائیں اورپڑھنا شروع کریں زبان سے اللہ کا یہ پیارا نام يَا سَلَامْ کا ورد کرنا شروع کردیں اورجتنا ہو سکے

اس اللہ کے پیارے نام کو پڑھیں اگر دن مین سو بار بھی اس کی تسبیح آپ کر دیں تو میرے دوستو یقیننا اللہ پاک آپ کو ہرمشکل سے نکال دیں گے ہر پریشانی سے نکال دیں گے. کسی کو اپنے دل کے دکھڑے مت سنائیں صرف اللہ کو ہی سنائیں جو آپ کی پریشانی میں مدد کرتا ہے اور اللہ ظرور مدد کرتا ہے یہ ورد کرنے سے دل کو سکون محسوس ہو گا آپ کا دل تھم جائے گا اور سکون والا ہو جائے گا آپ سب یہ وعدہ کریں کہ اس عمل کو ظرور کریں گے اوراپنے دوستوں رشتے داروں سے بھی اس عمل کو شیئرکریں گے. کچھ لوگ ایسے ہیں جب ان پرپریشانی آتی ہے تو وہ کفریہ الفاظ بول دیتے ہیں کہ یہ مصیبت ہم پر ہی آنی تھی انسان پل بھر میں نا آمید ہو جاتا ہے اور اللہ پاک نے جو اسے نعمتیں دی ہوتی ہیں اس پر ناشکری کرتا ہے کبھی مشکلات کو برداشت نہیں کر پاتا اور نہ کبھی تکلیف پرصبر کرتاہے اور نہ ہی اس مسئلے میں اللہ سے دعا مانگتا ہے جب اللہ انسان کو نعمت دیتے ہیں تو وہ زوال کے بارے میں نہیں ہے سوچتا اور مغرور بن کر آکرتا ہے.

..

ضرور پڑھیں: رات سونے سے قبل اللہ تعالیٰ کا یہ اسم مبارک پڑھیں آپ کو رزق ایسی جگہ سے ملے گا جس کا آپ کو وہم و گمان بھی نہ ہو گا ، ایسامجرب وظیفہ جس کے کرنے والوں کی قسمت بدل گئی


Top