تبدیلی وہ جو نظر بھی آئے۔۔۔!!! جو کام کوئی نہ کر سکا وہ عمران خان نے کر دکھایا، جنرل ضیاء الحق کے بعد پاکستانی سیاست میں سب سے بڑی تبدیلی لے آئے

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا کہ بڑی تبدلیوں کے باعث کرپٹ مافیا حکومت کو برداش کرنے کو تیار نہیں . حکومت کو گھر بھیجنے کی چاہت رکھنے والے اپنے زخم چاٹ رہے ہیں .

ضرور پڑھیں: میں اتنی خوبصورت ہوں تو میرا خاوند غیر عورتوں کے پاس کیوں جاتا ہے؟ سچی کہانی جو پاکستانی سب عورتوں کو پڑھنی چاہئے

تفصیل کے مطابق مبشر لقمان کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سمیع ابراہیم نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی نہیں گراسکتا، جو لوگ حکومت گرانے آئے تھے اپنے زخم چاٹ رہے ہیں.

مبشر لقمان کے مافیا سے متعلق سوال پر سمیع ابراہیم نے جواب دیا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کے بعد عمران خان نے بیوروکریسی میں بڑی تبدلیاں کیں.ایک مافیا حکومت کے پیچھے پڑی ہوئی ہے.، تاہم حکومت نااہل نہیں ہوسکتی.عمران خان کے لہجے سے متعلق سوال پر سمیع ابراہیم نے کہا کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہو ان کے ساتھ نرم لہجا کیسے برتا جا سکتا ہے.اگرعمران خان ملک کو لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کی بات کرتے ہیں تو اس میں کوئی غلط بات نہیں.

تاہم جو لوگ ملک کو لوٹ رہے تھے ان کو یہ زبان بلکل پسند نہیں. مولانا فضل الرحمان بھی ایسی خوف سے بات کرتے ہیں کہ اپوزیشن کب اکٹھی ہو گی جب سب جیل میں ہونگے؟.سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ صورتحال نارمل نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کرپٹ عناصر پر سمجھوتہ نہیں کرتے.یہی کرپٹ عناصر فیایہ کے طور پر حکومت مخالف سازشیں کریں گے.دراصل عثمان بزدار مخالف بھی یہی مافیا ہے جو نہیں چاہتی کہ ان کے قانون مخالف کاموں میں خلل پڑے.

..

ضرور پڑھیں: پاکستانی مرد چترالی خواتین سے شادی کوکیوں ترجیح دیتے ہیں ؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے


Top