single photo

اگر کبھی شاہ رخ خان مجھے شادی کی پیشکش کرتے تو میرا جواب کیا ہوتا؟ آج بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن کاجل نے مزیدار بات کہہ ڈالی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ اگر شاہ رخ خان انہیں شادی کے لیے پروپوز کرتے تو میں ان سے شادی کرلیتی . کاجول سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پر صارف کی طرف سے سوال کیا گیا کہ ’’ اگر آپ اپنے شوہر یعنی اجئے دیوگن سے نہیں ملتیں تو کیا آپ شاہ رخ خان سے شادی کرتیں؟مداح کے اِس سوال کے جواب میں کاجول نے لکھا کہ اگرشاہ رخ خان پوچھ لیتے تو .

ایک مداح نے پوچھا کہ آپ اپنے اور شاہ رخ خان کے تعلق کو ایک جملے میں بیان کریں؟ اداکارہ نے کہاکہ زندگی بھر کے لیے دوست. کاجول کی بالی ووڈ کنگ کے بارے میں اس رائے کو بالی ووڈ میں بہت سراہا گیا اور اداکاروں نے شاہ رخ اور کاجول کی دوستی کی مثالی قرار دیا.

..

Top