single photo

آرٹیکل 212تحریک انصاف کیلئے کس قدر خطرناک ثابت ہوسکتاہے ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہ آرٹیکل 212میں لکھا ہواہے کہ اگر الیکشن کمیشن سمجھتاہے کہ یہ پارٹی فارن فنڈنگ بیسڈ ہے تو وہ پارٹی کو کالعدم قرار دے سکتا ہے . دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی فارن فنڈنگ کیس پر 18ماہ سے کام کررہی ہے اور اس پر سارا کام مکمل ہوچکاہے .

ضرور پڑھیں: خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناپڑھنے والا آرٹیکل

کنو رمحمد دلشاد کا کہتاتھا کہ آرٹیکل 212میں لکھا ہواہے

کہ اگر الیکشن کمیشن سمجھتاہے کہ یہ پارٹی فارن فنڈنگ بیسڈ ہے تو وہ پارٹی کو کالعدم قرار دے سکتا ہے . انہوں نے کہا کہ جب سکروٹنی کمیٹی اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش کردے گی تو الیکشن کمیشن اس رپورٹ کی بنیاد پر فیصلہ کردے گا .

..

ضرور پڑھیں: جے یو آئی ایف نے رضاکاروں کیلئے خاکی وردی بنا کر آرٹیکل 256کی خلاف ورزی کی

Top