single photo

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے تفصیلات جاری کردیں

تہران/راولپنڈی (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پربات چیت کی گئی . ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بتایاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات ہوئی

،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پربات چیت کی گئی، ایرانی صدرنے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف کی .

ضرور پڑھیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد

اس موقع پر ایرانی صدر نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کوبھی سراہا.

..

ضرور پڑھیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں ملتان میں تاجروں کا جشن

Top