single photo

نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف اور ڈاکٹر عدنان کے علاوہ کون روانہ ہوگا،پتہ چل گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم نوازشریف لندن روانگی کیلئے لاہور ایئر پورٹ پر پہنچ گئے،سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف اور ڈاکٹر عدنان سمیت5 افراد روانہ ہوں گے ،دیگر افراد میں عابد اللہ جان نوازشریف کے سیکریٹری اورمحمد عرفان ذاتی ملازم شامل ہیں .

سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے آج بیرون ملک روانہ ہوں گے جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں اور انہیں لینے کے لیے آنے والی قطر ائیرویز کی ائیر ایمبولینس بھی لاہور ائیرپورٹ پرموجود ہے .

ضرور پڑھیں: لندن میں بھی نوازشریف کی حالت بدستور خراب، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تشویشناک خبر سنادی

..

ضرور پڑھیں: نواز شریف کے خاندانی معالج ڈاکٹر عدنان سے تحقیقات۔۔۔ ٹائیگروں کے جذبات کی ترجمانی کرنے والی خبر آگئی

Top