single photo

حج ٹرمینل تک آنے کی ن لیگ کے 21 رہنماﺅں کو اجازت دیدی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم نوازشریف کو حج ٹرمینل تک الوداع کرنے کیلئے ن لیگ کے 21 رہنماﺅں کو اجازت دیدی گئی ،راجہ ظفرالحق،احسن اقبال،خواجہ آصف،ایازصادق،مریم اورنگزیب،خرم دستگیراوردیگرشامل ہیں . تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو لے جانے کیلئے ایئر ایمبولینس لاہور ایئر پورٹ پر تیار ہے،

شہبازشریف ،ڈاکٹر عدنان سمیت 5 افراد ایئر ایمبولینس میں روانہ ہوں گے ،21افرادنوازشریف کولاہورائیرپورٹ کے حج ٹرمینل سے رخصت کریں گے،راجہ ظفرالحق،احسن اقبال،خواجہ آصف،ایازصادق،مریم اورنگزیب،خرم دستگیراوردیگرشامل ہیں .

..

Top