single photo

سعودی شہزادہ انتقال کر گیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی شہزادہ ترکی بن عبداللہ بن سعود بن نصیر بن فرحان ال سعود انتقال کرگئے جس کی تصدیق شاہی عدالت نے کردی ہے . خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی عدالت نے افسوس ناک خبر دی ہے کہ سعودی شہزادہ ترکی بن عبداللہ بن سعود انتقال کرگئے ہیں جن کی نماز جنازہ امام ترک بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی .

ضرور پڑھیں: بلغاریہ کامیڈی کی ملکہ سٹویانکا موتافووا جو کہ دنیا کی عمررسیدہ ترین اداکارائوں میں سے بھی ایک تھیں ، 97برس کی عمر میں انتقال کر گئی

سعودی شاہی عدالت کا کہنا ہے کہ شہزادہ ترکی بن عبداللہ بن سعود بن نصیر بن فرحان ال سعود انتقال کرگئے ہیں.

شہزادہ ترکی بن عبداللہ بن سعود کی نماز جنازہ امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں بعد نماز عصر ادا کی گئی.سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ترکی بن عبداللہ بن سعود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے انتقال کی

Top