single photo

عبرت کا مقام۔۔۔!!! نواز شریف نے جن ( حسن اور حسین نواز) کے لیے ساری زندگی کماتے رہے وہ آج 7 ارب روپے دینے کیوں نہیں آرہے؟

لاہور((قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے شریف خاندان کے سامنے شرط رکھی گئی ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے 7 ارب روپے کے ضمانتی بانڈز جمع کرانے ہونگے جس کے بعد نواز شریف کو 4 ہفتوں یعنی ایک مہینے کے لیے بیرون ملک علاج کی غرض سے جانے کی اجازت ہوگی، اس معمالے پر ن لیگ بھی ڈٹ گئی ہے اور انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے، اس ساری صورتحال میں وینا ملک بھی میدان میں آگئی ہیں اور انہوں نے دلچسپ ردد عمل دے دیا ہے . تفصیلات کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وینا ملک کا کہنا تھا کہ ’’ جس اولاد کے لیے ساری زندگی کرپشن کی وہ اولاد باپ کی خاطر سات ارب محض سات ارب جو شریف خاندان کے لیے ایک معمولی سی رقم ھے دینے کو تیار نہیں .

..عبرت کا مقام ھے!!! ‘‘.

..

Top