حکومت کی جانب سے میاں نواز شریف مشروط اجازت دینے پر حسین نواز بھی کھل کر بول پڑے،حیران کن ردعمل

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے حکومتی فیصلے کو گھٹیا سیاست کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس اور سٹروک کا خطرہ رکھنے والے مریض کا علاج ایک ماہ میں ختم ہو سکتا ہے؟ .

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کے بعد دو ہفتے کا وقت کیونکر ضائع کیا گیا؟ یہ پیشکش گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے، بالفاظ دیگر حکومت کی طرف سے انکار ہے، بس دکھانے کو قواعد وضوابط کا بہانہ

.

ضرور پڑھیں: یہ تھا شریفوں کا پاکستان۔۔!! موٹر وے پر صرف ایک چالان سے بچنے کے لیے حسین نواز نے طریقہ استعمال کیا؟ وزیر اعظم ہاؤس کو کیا آرڈر جاری کرنا پڑے؟ انکشاف ہوتے ہی پاکستانی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے

.

ضرور پڑھیں: حسین نواز کی نوازشریف کی صحت کے لئے قوم سے دعا کی اپیل


Top