single photo

کرتار پور راہداری کھولے پرعمران خان کے شکر گزار ہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

      امرتسر (قدرت روزنامہ) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے کرتار پور راہداری کھولے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کیساتھ ایک مرتبہ پھر اظہار تشکر کیا ہے . بھارتی میڈیا اے این آئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سکھ کمیونٹی کے کرتار گردوارے جانے کے خواب کو پورا کرنے پر انکا شکر گزار ہوں .

..

Top