single photo

حکومت کاوفاقی سرکاری اداروں میں موجود کنٹریکٹ اینڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجودکنٹریکٹ اینڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے . نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجود کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

حکومت نے وزیر قانون کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے،اسٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں مشیر خزانہ اور مشیر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی شامل ہو نگے، کمیٹی کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کے متعلق سفارشات پیش کرے گی .

ضرور پڑھیں: ریفرنس وحید ڈوگر نے نہیں،صدر پاکستان نے دائر کیا، صدر کو سرکاری اداروں تک رسائی ہوتی ہے،جسٹس عمر عطا بندیال کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر ریمارکس

..

ضرور پڑھیں: خواجہ سرائوں کیلئے بڑی خوشخبری،سرکاری اداروں میں نوکریوں کا کوٹہ مختص،درخواست دینے کیلئے کاغذات تیار رکھنے کی ہدایات

Top