single photo

بابری مسجدکے بعدبھارت اب تاج محل بھی گرانے جارہاہے ہمارے شیوجی مندرتھایہاں ہم اسکوگراکررہیں گے

      اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجدکیس کافیصلہ ہندوئوں کے حق میں دیدیا . بھارت میں انتہاء پسندمسلمانوں برداشت نہیں کرتےاورانہیں ہندوئوں کی کم ترذات دلت سے بھی کم تریعنی ملیج سمجھتے ہیں اوران پربھارت میں زندگی تنگ کررکھی ہے مسلمانوں کی تعمیرکردہ عمارات کوگرانے کاسلسلہ جاری ہے پہلے بابری مسجدکوگرایااورکہاکہ یہاں پرہمارارام مندرتھا .

دوسال قبل سے تاج محل کوبھی گرانے پرکام شروع کردیاگیاہے اورہندوئوں کی جانب سے کہاجارہاہے کہ یہاں پرہمارے شیوجی کامندرتھا.ہم تاج محل کوبھی گراکررہیں گے.ایک انتہاپسندہندورہنما نے کہاکہ ہمیں یوگی جی نے بتایاکہ یہاں پرشیوجی کامندرہوتاتھااوراس کوگرانے کے لیے نہ صرف ہم بلکہ مسلمان بھی ہمارے کاندھے سے کاندھاملاکرچیں گے .تاج محل کوپہلاہتھوڑایوگی جی ماریں گے اوردوسرامیں ما روں گا.اس کوگرانے کے لیے فلموں کے ذریعے ہندوئوں کی ذہن سازی کررہے ہیں.

..

Top