single photo

پاکستان کوآنکھیں دکھانے والے سنی دیول نے کس کے کہنے پرپاکستانی سرزمین پرماتھاٹیکا

      نارووال(قدرت روزنامہ)ناموربھارتی اداکار اوربی جے پی کے رہنما سنی دیول نے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ،ان کاکہناتھاکہ باباگرونانک دیوجی ایک ایسی ہستی ہیں جس کے سامنے تمام اختلافات ختم ہوجاتے ہیں اوربس امن ہی امن دکھائی دیتاہے د ل کرتاہے ساری عمران کے سامنے ماتھاٹیکتارہوں اورسکون حاصل کرتارہوں .

.

.

Top