single photo

انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 18 پیسے سستا ہوا

(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالر ایک ہفتے کے دوران 18 پیسے سستا ہوا . ٹریڈنگ 155 روپے 47 پیسے پر بند ہوئی .

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 پیسے کمی آئی.اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 155 روپے 55 پیسے پر فروخت جاری ہے .

..

Top