CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

30416

 

 

 

  • Deaths
    661
  • Sindh
    11480
  • Punjab
    11093
  • Balochistan
    2017
  • KP
    4669
  • Islamabad
    641
  • GB
    430
  • AJK
    86

 


مولانا طارق جمیل پھر علیل تیسرا سٹنٹ ڈال دیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)،مولانا کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی . طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو ڈاکٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر ڈاکٹرز نے انکا تفصیلی معائنہ کیا، تفصیلی معائنے کے بعد ڈاکٹرز نے ان کے دل میں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا .

خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے ،ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کرنیوالوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں.

..


Top