single photo

کہا تھا نہ بس تھوڑے دنوں کی بات ہے صبر کرو ۔۔۔۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اتنی کمی کہ قوم حیران رہ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) کرنسی مارکیٹ ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں کمی کا رحجان . فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں20پیسے اور فروخت میں15پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید155.60روپے سے گھٹ کر 155.40 روپے اورقیمت فروخت 155.65 روپے سے گھٹ کر155.50روپے ہوگئی .

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالرکی قیمت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی.

..

Top