single photo

رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہو گئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ویڈیوز لیک ہونے کے لیے ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا . لاہور سے تعلق رکھنے والی ماڈل ثمرہ چوہدری کی غیر اخلاقی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ موجود ہیں .

ضرور پڑھیں: پاکستانی ماڈل کا دوران حمل ‘خوبصورت انداز’

ثمرہ چوہدری کی چار ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس میں وہ پہلے ساتھی لڑکی کے ساتھ برہنہ ڈانس کرتی دکھائی دیتی ہیں .دوسری ویڈیو میں وہ اکیلی ڈانس کر رہی ہیں .تیسری ویڈیو میں وہ ایک مرد کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتی دکائی دیتی ہیں لیکن اس ویڈیو میں ان کے ساتھی شخص کا چہرہ چھپا یا گیاہے .

ثمرہ چوہدری کی یہ ویڈیوز نہ صرف وائرل ہو چکی ہیں بلکہ کئی مشہور سائٹس پر بھی موجود ہیں جبکہ اس بارے میں بتا یا جا رہا ہے کہ یہ چند ماہ پرانی ہیں اور پہلے یہ اس طرح وائرل نہیں ہوئی تھیں جس طرح اب ہوئی ہیں .

..

ضرور پڑھیں: منہ پر جوتا۔۔۔ پاکستانی ماڈل کے تازہ فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر آگ لگادی

Top