single photo

یہ والا وظیفہ پڑھیں ضرور دولت ملے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا . جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے .

ضرور پڑھیں: دولت بھی اور اولاد بھی،،،، بس امام حسنؓ کی بتائی ہوئی یہ تسبیح پڑھ لیں

گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی .اس مسئلہ میں.جاری ہے .مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں.تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا.یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی.جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا.جاری ہے .

تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگیا مکمل ویڈیو میں دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہے اس کو کلک کرکے مکمل ویڈیو دیکھیں اور شیئر بھی کریں

..

ضرور پڑھیں: جس گھر میں یہ پودا ہو گا دولت اس کی طرف کھنچی چلی آئیگی

Top