single photo

وہ پاکستانی سیاستدان جسے دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والا سیاستدان قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)امریکہ کے نامور اخبار نیویارک ٹائم نے لکھا ہے کہ دنیا میں دو صدر جھوٹے ترین ہیں ان میں ایک پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) مشرف اور دوسرے امریکی صدر ٹرمپ ہیں، امریکی اخبار کے کالم نگار نکولس کرسٹوف نے لکھا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اب تک 13400جھوٹ بول چکے ہیں اور روزانہ22جھوٹ بولتے ہیں، ٹرمپ نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل عہد کیا تھا کہ وہ گولف کلب نہیں جائیں گے

لیکن بطور صدر وہ اب تک224دفعہ گالف کلب جا چکے ہیں، کالم نگار نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پشہ وارانہ زندگی میں بڑے بڑے لیڈرز کی سرگرمیوں اور حکومت کا جائزہ لیا ہے تاہم ٹرمپ کے بعد سب سے زیادہ جھوٹ پاکستان کے صدر مشرف نے بولے تھے جو کہ ایک ریکارڈ ہے .

.

ضرور پڑھیں: ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر دو خواتین سمیت 49پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

.

ضرور پڑھیں: پاکستانی کے سابقہ حکمران چور ان کی اولادیں نکمی ، اب جب کہ پاکستان میں عمران خان کی حکومت ہے تو میرا فرض بنتا ہے کہ ۔۔۔۔ ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کی سربراہ تانیہ ایدروس کے جذبات و خیالات پر مبنی ایک خصوصی تحریر

Top