اللہ کے قوانین کے مطابق جمائما آج بھی عمران کی بیوی ہے۔۔۔!!! جمائما کا ایک ٹویٹ پاکستانیوں کا دل جیت گیا، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی جانب سے مفتی کفایت اللہ کے الزام کا بھر پور انداز میں جواب دیا گیا، جواب بھی ایسے طریقے سے تھا جس میں جمائما نے کچھ کہا بھی نہیں اور بہت کچھ کہہ بھی گئیں جمائما گولڈ سمتھ کے جواب پر پاکستانی بھی میدان میں آگئے اور جمائما سے محبت اور عزت کے رشتے کو واضح کر دیا . ایک صارف نے کہا ہے کہ’’ جمائما ہم آپ سے پیار کرتے ہیں‘‘ .

..


Top