CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

13328

  • Deaths
    281
  • Sindh
    4615
  • Punjab
    5446
  • Balochistan
    781
  • KP
    1864
  • Islamabad
    245
  • GB
    318
  • AJK
    59

اداکار نعمان اعجاز بڑی مشکل میں پھنس گئے ،سکینڈل منظرعام پرآگیا

      لاہور(قدرت روزنامہ)کرکٹرز کے بعدشوبز سٹارز بھی ایف بی آر کے ریڈارپرآگئے ،معروف اداکارنعمان اعجاز بڑی مشکل میں پھنس گئے . تفصیلات کے مطابق اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع کردیاگیا .

ذرائع کے مطابق اداکارنے دوکروڑ 49لاکھ سے زائدکے اثاثے ایف بی آر سے چھپائے.ایف بی آر نےمختلف بینکوں سے اداکارنعمان اعجاز کے اکائونٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں.ادکار کاکیس آرٹی او کراچی سےلاہورمنتقل کردیاگیا.

..


Top