”فضائی سفر میں نواز شریف کو یہ خطرہ ہو سکتا ہے “ڈاکٹروں نے بڑے خطرے کی نشاندہی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی تجویز زیر غور ہے، تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ فضائی سفر کے دوران پلیٹ لیٹس کی کمی سے نواز شریف کے دماغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے . نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی تجویز ان کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے دوران بھی سامنے آئی تھی .


ضرور پڑھیں: خطے کا امن پھر خطرے میں : رافیل طیاروں کے بعد بھارت نے فرانس سے کیا تباہ کن ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا ؟ تشویشناک اطلاعات

ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ فضائی سفر کے لیے میاں نواز شریف میں پلیٹ لیٹس 50 ہزار سے زائد ہونا ضروری ہیں. فضائی سفر کے دوران پلیٹ لیٹس 50 ہزار سے کم ہوئے تو دماغ کو نقصان ہو سکتا ہے، نیز اس سفرکے دوران ایئر ایمبولنس اور ڈاکٹرز کا ساتھ ہونا بھی لازم ہے.

..

ضرور پڑھیں: پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی آوازیں پھر اُٹھنے لگیں۔!!! 4وزراء کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک گئی ، نام سامنے آگئے


Top