CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

14885

  • Deaths
    327
  • Sindh
    5291
  • Punjab
    5827
  • Balochistan
    915
  • KP
    2160
  • Islamabad
    297
  • GB
    330
  • AJK
    65

’’اگر عمران خان استعفیٰ نہیں دیتے تو ہمارا یہ مطالبہ ما ن لیں ‘‘ فضل الرحمٰن نے حکومت کو دوسرا بڑا سرپرائز دیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد  (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے سوال پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم استعفیٰ لینے آئے ہیں دینے نہیں،ا سلام آباد پہنچے کیلئے 26جولائی 2018ء سے کام شروع کر دیا تھا ،

استعفے کے علاوہ دوسرا آپشن شفاف انتخابات ہیں،موجودہ قوانین کے تحت ہی دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں تو بھی قبول نہیں کریں گے،اسد قیصر کی کوئی حیثیت نہیں، وہ بھی میری طرح فقیر آدمی ہیں، ہمارے کسی سے مذاکرات نہیں چل رہے، کوئی آتا ہے تو انکار نہیں کرتے، حکومت کی طرف سے ٹائم پاس کیا جارہا ہے،ہمارے پاس ایک انچ بھی پیچھے جانے کا راستہ نہیں ، ہم تمام کشتیاں جلانے کو تیار ہیں ، اس حکومت کو قبول نہیں کر سکتے .

.

ضرور پڑھیں: عمران خان کے علاوہ کوئی بھی پاکستان کو نہیں چلا سکتا۔۔!پاکستانی سیاست کے لیے سرپرائز، خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم کے بارے بڑا اعلان کر دیا

.

ضرور پڑھیں: عوام کے لیے سرپرائز ۔!! ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنا دی


Top