single photo

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519.25 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 1114 میگاواٹ رہ گئی

ہری پور(قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519.25 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 1114 میگاواٹ رہ گئی . تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1519.25 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 28400 اور اخراج 65 ہزار کیوسک ہے

جبکہ تربیلا ڈیم کے 7 پیداوار ی یونٹ بند اور 10 پیداواری یونٹس سے 1114 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی .

..

Top