single photo

برطانوی وزیراعظم نےگھٹنے ٹیک دیئے ، معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ‎

لندن(قدرت روزنامہ)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اکتیس اکتوبر تک بریگزٹ کو عملی جامہ نہ پہنا سکنے پر معافی مانگ لی ہے . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دن لندن میں انہوں نے کہا کہ اپنا منصوبہ مکمل نہ کر سکنے پر انہیں شدید مایوسی ہے .

ضرور پڑھیں: برطانوی وزیراعظم کے ایک اور معاشقے کی تفتیش

جانسن نے بریگزٹ کے التوا کی ذمہ داری ملکی پارلیمان پر عائد کی ہے.

اس انٹرویو میں جانسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا. ٹرمپ نے کہا تھا کہ وزیر اعظم جانسن کی بریگزٹ ڈیل مستقبل میں امریکا اور برطانیہ کے مابین تجارتی ڈیل کو روک دے

..

ضرور پڑھیں: برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ ڈیل پر یورپی یونین کو 3 متضاد خطوط ارسال کر دیئے،فیصلہ اب یورپی یونین کے ہاتھ میں، حیرت انگیزانکشافات

Top