single photo

جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی گئی

      ڈھاکہ (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے سربراہ اظہرالاسلام کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے اظہر الاسلام کو متنازعہ بین الاقوامی جرائم کی عدالت نے 2014 میں سزائے موت سنائی تھی جس کے خلاف نظر ثانی کی درخواست بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھی .

چیف جسٹس سید محمود حسین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ٹربیونل نے سابقہ عدالتی فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اظہر الا سلام کی سزائے موت کو برقرار رکھا.

..

Top