single photo

پاکستان کا کلبھوشن کوکونسلر رسائی دینا قابل تحسین ہے، سربراہ عالمی عدالت انصاف

ہیگ (قدرت روزنامہ) سربراہ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 17جولائی کے فیصلے پر من و عن عمل کیا . نجی نیوز چینل کے مطابق سربراہ عالمی عدالت انصاف نے کہاہے کہ پاکستان نے 17جولائی کے فیصلے پر من وعن عمل کیا .

ضرور پڑھیں: مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے پاکستان میں کئی ریکارڈ بنانے میں کامیاب

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرنے کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے . انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کلبھوشن کو ویانا کنونشن کے تحت اس کے حقوق سے آگاہ کیا اور بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو کلبھوش تک کونسلر رسائی دی .

..

ضرور پڑھیں: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ روک دیا گیا

Top