single photo

بغداد میں امریکی فوج کے کیمپ پر راکٹ حملہ

بغداد . (قدرت روزنامہ) عراق میں دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی فوج کے کیمپ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے .

ضرور پڑھیں: افغان صوبہ لوگر میں امریکی فوج کی بمباری ،افغان نیشنل آرمی کے چار اہلکار ہلاک ،چھ زخمی

اسکائی نیوز عربیہ نے عراقی سکیورٹی فورسز کے حوالے سے بتایا کہ عراق نے اس حملے کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے. حملے کے سلسلے میں تفصیلی معلومات نہیں مل پائی ہے.

واضح ر ہے کہ اس ماہ کے اوائل میں بغداد میں فوجی ذرائع نے کہا تھا کہ وہ ملک کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط کرنے کی کئی تجاویز پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت وہ دیگر ممالک سے جدید میزائل نظام خریدیں گے.

..

ضرور پڑھیں: افغان صوبہ لوگر میں امریکی فوج کی بمباری ،افغان نیشنل آرمی کے چار اہلکار ہلاک ،چھ زخمی

Top