CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

17699

 

 

 

 

 

 

  • Deaths
    408
  • Sindh
    6675
  • Punjab
    6340
  • Balochistan
    1136
  • KP
    2799
  • Islamabad
    343
  • GB
    340
  • AJK
    66

 

 


ایف اے ٹی ایف اجلاس میں کئی ممالک نے پاکستانی اقدامات کو سراہا،حماد اظہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک ڈھائی سال کے اندر گرے لسٹ سے نکلتا ہے . جون2018میں ایف اے ٹی ایف نے ایکشن پلان دیا .

ضرور پڑھیں: کورونا کے باعث پاکستان کو FATF سے پانچ ماہ کی مہلت مل گئی

ایف اے ٹی ایف کے معاملات دیکھنے کیلئے خصوصی ادارہ بنایا گیا ہے.

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں کئی ممالک نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا.اے پی جی کی جانب سے مجموعی طور پر 40تجاویز آئیں تھیں. آئی سی آر جے کے ایکشن پلان کو2020کے مکمل کرنے کا عزم ہے.حماد اظہرنے مزید کہا کہ اے پی جی کے پاکستان کیلئے27ایکشن پلان ہیں.اکتوبر2020 تک پاکستان کو اے پی جی کے تحت وقت مل جائیگا.

پاکستان ایف اے ٹی ایف کے2گروپ میں ہے جس کی نگرانی ہو رہی ہے.وفاقی وزیر نے بتایا کہ دونوں ایکشن پلان پاکستان کیلئے ضم ہوتے تو مسائل بڑھ سکتے تھے.پاکستان نے گزشتہ 10ماہ میں اس حوالے سے خاطر خواہ پیشرفت کی ہے.پہلے آئی ایس آر جی کے ایکشن پلان کو مکمل کرینگے.ایشیاپیسفک گروپ کی40 شرائط بھی پوری کرنی ہیں.

..

ضرور پڑھیں: بڑی خوشخبری۔۔!! ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا معاملہ۔۔۔عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا


Top