single photo

فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر صرف ملک کی خاطر کیا، نیلم منیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر صرف مٴْلک کی خاطر کیا . انہوں نے کہا کہ فلم’’کاف کنگنا‘‘ میں آئٹم نمبر’’خوابوں میں‘‘ صرف ملک کی خاطر کیا ہے،کیونکہ پاکستان کے لیے ان کی جان بھی حاضر ہے .

انہوں نے کہاکہ شاید یہ آئٹم سانگ ان کاپہلا اور آخری ہو. فلم25 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی.

..

Top