single photo

طویل انتظار ختم‎،لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کیلئے تیار‎

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اورنج لائن میٹروٹرین چلنے کیلئے تیار،نجی ٹی وی کے مطابق میٹروٹرین 28 اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انارکلی تک چلائی جا سکے گی ،ڈیرہ گجراں سے انار کلی تک 13 سٹیشن پر کام مکمل کرلیا گیا . ٹرین کو پہلی بار بجلی سے چلانے کا آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا،11 دیگر سٹیشن پر کام نومبرتک مکمل کرلیا جائے گا .

ضرور پڑھیں: نا نومبر نا دسمبر، اورنج لائن میٹرو ٹرین کب چلے گی، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اس حوالہ سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہواجس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا جائزہ لیا گیا

،اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے اور آزمائشی ٹرائل پر بریفنگ دی گئی ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹرین پر عوام جنوری میں سفرکر سکیں گے ،ٹرین کا کرایہ عام آدمی کی پہنچ میں رکھیں گے .

..

ضرور پڑھیں: پنجاب حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ رواں ماہ میں مکمل کر لینے کا اعلان

Top