single photo

سروسز ہسپتال میں زیر علاج نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اب کتنی ہوگئی؟ڈاکٹرز نے سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق آگاہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نوازشریف کی صحت میں بہتری ،نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کا طبی معائنہ کیا ہے ، نوازشریف کو میگا کٹس لگانے کے بعد پلیٹ لیٹس کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ،

نوازشریف تیزی کے ساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں . واضح رہے کہ نوازشریف کو دو روز قبل رات کے وقت طبیعت خراب ہونے کے باعث لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز کو ان کے پلیٹ لیٹس میں کمی پر شدید تشویش تھی ،گزشتہ روز ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 2ہزار سے بھی کم ہو گئی تھی

.

ضرور پڑھیں: جس دن نواز شریف کے دو ہزار پلیٹ لیٹس کی خبر آئی اُس دن انہوں نے میٹھی لسی کا پورا جگ پیا تھا

.

ضرور پڑھیں: کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔۔۔ ؟؟؟جب کسی مریض کے پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک کم ہو جائیں تو اس کا کیا حشر ہوتا ہے ؟ مظہر برلاس نے نواز شریف کی بیماری کی اصلیت بتا دینے والی معلومات پیش کر دیں

Top