single photo

2سے زائد بچوں والے افراد کو سرکاری نوکر ی نہیں ملے گی ،بڑا فیصلہ کرلیا گیالیکن کہاں؟جانئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بھارت کی ریاست آسام میں بی جے پی حکومت نے کسی بھی شہری کے 2 سے زائد بچے ہونے پر اس کیلئے سرکاری ملازمت کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں برسراقتدار بی جے پی حکومت نے فیصلہ کیا ہے

کہ یکم جنوری 2021 کے بعد سے دو سے زائد بچوں والے افراد سرکاری ملازمت کے اہل نہیں ہوں گے .

آسام کے وزیراعلیٰ کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونے والے ریاستی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا جس کا مقصد ریاست میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا ہے.

..

Top