single photo

بریکنگ نیوز: نواز شریف کی حالت مزید بگڑ گئی ، ڈاکٹرز نے کیا کہہ کر لواحقین اور پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ؟ تازہ ترین خبر

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مزید کم ہو گئے، علاج جاری . سروز اسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا خصوصی میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا ، سابق وزیر اعظم کیلئے وی آئی پی کمرہ مختص کیا گیا .

ضرور پڑھیں: دعا منگی کا اغوا، پولیس ناکام لیکن عوام سے کیا اپیل کردی گئی؟ خبرآگئی

تفصیلات کے مطابق لاہور کے سروز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت میں کچھ بہترتی آئی ہے لیکن ڈاکٹروں کی تشویش برقرار ہے. اسپتال عملے کے مطابق نواز شریف کے پلیٹلیٹس بڑھ کر پچاس ہزار تک پہنچ گئے ہیں میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ پلیٹلیٹس کا نمبرز کم از کم ڈیڑھ لاکھ تک ہونا ضروری ہے.

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ابھی تک تسلی بخش قرار نہیں دی جا رہی اور انہیں او پازیٹیو خان کی اشد ضرورت ہے. اطلاعات ہیں کہ ڈاکٹرز نے او پازیٹیو خون لگانے کی سفارش کی ہے. نواز شریف کیلئے 6 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے. جس کے سرابراہ ڈاکٹر محمود ایاز ہیں . سابق وزیر اعظم کو پیلٹلیٹس خون میں موجود سفید خلیوں کی تعداد انتہائی جم بتائی جا رہی ہے. نیب کی جانب سے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا،جہاں کا انکا علاج جاری ہے. نواز شریف جبتک جیل میں رہیں گے نیب پولیس کے اہلکاروں وہاں ہی موجود رہیں گے.

نیب کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو ڈینگی نہیں ہوا انکی حالت خطرے سے باہر ہے. وزیر اعظم کے ذاتی معالج نے خون گاڑھا ہوا جس کے وجہ سے پلیٹ لیٹس کم ہو گئے. نواز شریف کے ذاتی معالج نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف کی صحت انتہائی تشویشناک حد تک خراب ہے.

..

ضرور پڑھیں: کراچی ڈیفنس اغواء کا واقعہ، پولیس نےچائے خانہ کے ویٹرکا بیان ریکارڈ کرلیا

Top