single photo

بھارتی کھانوں پراعتراض جنوبی افریقن کھلاڑی کومہنگاپڑ گیا

      رانچی(قدرت روزنامہ)جنوبی افریقی کھلاڑی ڈین ایلجر کوبھارتی ہوٹلوں اورکھانون پراعتراض مہنگاپڑ گیا،ڈین ایلجرکاکہناتھاکہ بھارت کے چھوٹے اسٹیشنز پرناتومیعاری ہوٹل ہیں اورنہ ہی یہاں پراچھاکھانے کوملتاہے ،جس پرمقامی شائقین نے ان پرتنقیدکے تیربرسادئیے اورافریقی ٹیم کے بیٹسمین کوانگورکھٹے ہیں ہونے کاطعنہ دیا . واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کے دورے پرہے اوراس دوران کئی مقامات پران کے قیام کے لیے نامناسب انتظامات سامنے آئے تھے .

..

Top