CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

15504

  • Deaths
    343
  • Sindh
    5695
  • Punjab
    5827
  • Balochistan
    974
  • KP
    2313
  • Islamabad
    927
  • GB
    333
  • AJK
    65


جس ٹیم کو منتخب کیا ہے وہ آسٹریلیا میں بہتر کارکردگی دکھائے گی، مصباح الحق

      لا ہور (قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کا اعلان کیا اور کہا کہ انہوں نے ٹیم میں ایسے سرپرائز پیکج رکھنے کی کوشش کی ہے جن کے ذریعے آسٹریلیا کو چیلنج کیا جا سکے . انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ جس ٹیم کو منتخب کیا ہے وہ آسٹریلیا میں بہتر کارکردگی دکھائے گی .

ضرور پڑھیں: سرفراز احمد بھی ورلڈ کپ کے لیے زیر غور ہیں: مصباح الحق

ٹی 20 ٹیم کے کھلاڑیوں میں بابر اعظم (کپتان)، آصف علی، فخر زمان، حارث سہیل، افتخاب احمد، حماد وسیم، امام الحق، خوش دل شاہ، محمد عامر، محمد حسنین، محمد عرفان، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، موسیٰ خان، شاداب خان، عثمان قادر،وہاب ریاض شامل ہیں. جبکہ ٹیسٹ سیریز کے لیے اظہر علی(کپتان)، عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان سینئر، افتخار احمد، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، موسی خان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، یاسر شاہ کو منتخب کیا گیا .

..

ضرور پڑھیں: ایک میچ میں مصباح الحق سلو کھیلے تو یونس خان نے شکوہ کیا لیکن پھر مصباح الحق نے کیا جواب دیا ؟محمد یوسف نے انکشاف کردیا


Top