سرجیکل سٹرائیک صرف الیکشن سے قبل ہی کیوں ہوتی ہے،بھارتی سیاستدان

      اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی سیاستدان اور کانگریس کے رہنما کا پر یس کا نفر یس کے دوران کہنا ہے کہ مو دی کی جب سے حکو مت آئی ہے تب جب بھی کسی بڑے علا قے میں الیکشن ہو تا ہے تو سرجیکل سٹرائیک ہو نے کا ایک معمول بن گیا ہے اور سرجیکل سٹرائیک پر ہی اب سیا ست ہو گیجیسے اب ہر یا نہ میں ایک بڑا الیکشن ہے اور بھا رتی فوج نے لا ئن آف کنٹرول پر فائر نگ کی ہے بھارتی سیاست دان اور کانگریس کے رہنما نے بھارتی فوج کی سرجیکل سٹرائیک کا بھانڈا پھوڑ دیا

. .



Top