CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

27474

  • Deaths
    619
  • Sindh
    9691
  • Punjab
    10471
  • Balochistan
    1876
  • KP
    4327
  • Islamabad
    609
  • GB
    421
  • AJK
    79

اخروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکا، 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) خروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکا ہوگیا،جس کے نتیجے میں 4پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیاتھا .

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر پاک ترک اسکول کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے،

دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئیں .

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا. ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیاتھا.دھماکے کے نتیجے میں 4پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں.زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے امدادی ٹیموں کی کاروائی جاری ہے.

..


Top