CORONAVIRUS
PAKISTAN
CONFIRMED CASES

17699

 

 

 

 

 

 

  • Deaths
    408
  • Sindh
    6675
  • Punjab
    6340
  • Balochistan
    1136
  • KP
    2799
  • Islamabad
    343
  • GB
    340
  • AJK
    66

 

 


آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ میں منتخب ہونے والے کاشف بھٹی کا جب فٹنس ٹیسٹ لیا گیا تو گراﺅنڈ کا آخری چکر لگاتے ہوئے ان کیساتھ کیا ہوا تھا؟ سینئر صحافی نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ اور ٹی 20 سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے . ٹیسٹ سکواڈ میں کرکٹر کاشف بھٹی کو بھی شامل کیا گیا ہے اور سینئر سپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی کا کہنا ہے کہ کاشف بھٹی نوجوان کھلاڑی نہیں بلکہ 33 سال کے ہیں اور اس کیساتھ ہی انہوں نے حیران کن دعویٰ بھی کر دیا .

ضرور پڑھیں: آسٹریلیا، پاکستان پر مہربان۔۔!! اچانک ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی خوشی سے نہال ہوگئے، موجیں لگ گئیں موجیں

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر کے دور میں کاشف بھٹی جب پاکستان ٹیم میں سلیکٹ ہونے کیلئے آئے تو ان کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا، اس دوران وہ قذافی سٹیڈیم کا چکر لگا رہے تھے کہ آخری چکر لگاتے ہوئے وہ بے ہوش ہو کر گر گئے تھے.

..

ضرور پڑھیں: آسٹریلیا کے ایک سائنسدان نے کورونا کو48 گھنٹے میں ختم کرنے کیلئے دوائی تیار کر لی


Top