single photo

جیل میں قیدمریم نواز کو بلڈپریشر،بخار،جسم درد اوراعصابی کمزور ی کی شکایت

      لا ہور (قدرت روزنامہ) جیل میں قیدمریم نواز کو بلڈپریشر،بخار،جسم درد اوراعصابی کمزور ی کی شکایت . شریف فیملی کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے مریم نواز کے طبی معائنے کیلئے آئی جی جیل خانہ جات کوخط لکھ دیا .

ڈاکٹرعدنان نے جیل میں چیک اپ کی اجازت مانگی، ذرائع کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مریم نواز کےطبی معائنے کی اجازت ملنے کاامکان ہے .

..

Top