single photo

میں رنبیر کو صرف تولیے میں ۔۔۔۔۔۔ نامور بھارتی اداکارہ نے عالیہ بھٹ کے سامنے بیٹھ کر شرمناک بات کہہ ڈالی ، لیکن پھر فوراً وہاں کیا واقعہ رونما ہوا ؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) اداکارہ نُشرت بروچا کے بارے میں پہلے ہی مشہور ہے کہ وہ رنبیر کپور کی مداح ہیں اور کئی بار میڈیا کے سامنے رنبیر کے لیے اپنی پسند کا اظہار کر چکی ہیں . حال ہی میں وہ ممبئی میں ایک ایوراڈ شو میں فلم ’ڈریم گرل‘ کے اپنے ساتھی اداکار ایوشمان کھرانہ کے ساتھ سٹیج پر تھیں .

ضرور پڑھیں: سنی لیون کی وہ ڈیٹ جو خبر بن گئی ۔۔۔۔۔ بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ نے اپنے تازہ ترین رنگین کارنامے کا شرمناک احوال بیان کر دیا

باتوں ہی باتوں میں نُشرت بروچا نے کہا کہ وہ رنبیر کپور کو تولیے میں دیکھنا پسند کریں گی.لیکن نصرت نے فوراً ہی سامنے بیٹھی عالیہ بھٹ سے معافی بھی مانگ لی.عالیہ نے کیا محسوس کیا یہ تو واضح نہیں تھا لیکن رنبیر نُشرت کی اس خواہش پر کافی مسرور ہوئے ہوں گے.سنجے لیلی بھنسالی اور سلمان خان کے درمیان اختلاف کے بعد فلم ’انشا اللہ‘ بند ہونے کے بعد عالیہ کو جہاں مایوسی ہوئی تھیں وہیں اب ان کے لیے بڑی خوشخبری بھی ہے.اب وہ سنجے کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی ہیں.فلم پر کام شروع ہو چکا ہے

اور اس کی رلیز ڈیٹ 11 ستمبر 2020 رکھی گئی ہے.یہ ایک تاریخی کردار ہے. گنگو بائی کو کماتی پورہ کی میڈم کہا جاتا تھا، جسے کمسن عمر میں ہی جسم فروشی کے کاروبار میں دھکیل دیا جاتا ہے. بعد میں یہی لڑکی اپنے کاروبار میں انتہائی طاقتور اور بااثر شخصیت بن جاتی ہے.اس میں کوئی شک نہیں کہ عالیہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں. اب دیکھنا ہے کہ وہ ایسے مشکل اور پیچیدہ کردار میں خود کو کیسے ڈھالتی ہیں.بالی ووڈ میں کئی آن سکرین جوڑیاں بہت مشہور ہوئیں جیسے راج کپور اور نرگس کی جوڑی، امیتابھ بچن اور ریکھا، دلیپ کمار اور سائرہ بانو اور آج کے دور میں سلمان اور کترینہ.اب نئے آنے والے اداکار بھی ایسی ہی جوڑیوں کے خواہش مند ہوتے ہیں جیسے رنویر اور دپیکا، یا عالیہ اور رنبیر کپور اور جیسے کارتک آرین اور سارہ علی خان. یا یوں کہا جائے کارتک آرین اور اننیا پانڈے.دراصل کارتک آرین اور سارہ علی خان کی نزدیکیوں کے کافی چرچے ہیں اور ساتھ ہی کارتک اور اننیا کی دوستی بھی مشہور ہے جو اس وقت فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ میں ساتھ کام بھی کر رہے ہیں.گذشتہ ہفتے اننیا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تو آرین نے کمنٹ کیا کہ ’تم بلکل کترینہ کیف لگ رہی ہو.‘جواب میں اننیا نے لکھا کہ ’تم سلمان خان لگتے ہو.‘اب پتا نہیں یہ فلم ‘پتی پتنی اور وہ’ کا پروموشن تھا یا پھر حقیقت.

..

ضرور پڑھیں: بالی وڈ سے گرما گرم خبر : نامور اداکارہ رانی مکھر جی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو پیاری ہو گئیں ، اپنی حکومت اور فوج کو کھری کھری سنا دیں

Top